empty
 
 

قلیل مدتی تجارت کا اہم راز

راز یہ ہے کہ جتنی کم تجارت کریں گے اتنا ہی کم کمائیں گے


افسردہ بات ہے لیکن درست ہے کبھی اگر آپ نے کوئی سرمایہ کاری کی ہو تو اس کو اپنے ذہن میں لائیں کیا آپ ایک دن میں اپنا کام مکمل کر پاتے ہیں ؟ اگر آپ اتنے خوش نصیب ہیں تو ایساء کتنی دفعہ ہوا ہے یقینا بہت کم مرتبہ اس کی وجہ گروتھ کا عالمی کلیہ بلکل وہی ہے جو کہ سپیکولیشن کا ہے

ہمیں ذیادہ نفع حاصل کرنے کے لئے انتظار کرنا ہوتا ہے

کامیاب فاریکس تاجران یہ جانتے ہیں کہ ایک منٹ میں مارکیٹ بہت کم چلتی ہے ، 5 منٹ کا کام کچھ مزید ہوگا اور اسی طرح 60 میں کام کا انداز کچھ اور بنے گا اور یہ تو کسی کو معلوم نہیں ہوتا کہ ایک دن یا ایک ہفتہ میں تجارتی حُجم کس طرح کام کرے گی ناکام تاجران صرف قلیل مدتی تجارت کرتے ہیں جو کہ خود بخود اُن کا نفع مختصر کرتی ہے

وہ دراصل خود اپنا نفع محدود کرتے ہیں اور لامحدود نقصان کا سامان پیدا کرتے ہیں بِلا شبہ قلیل مدتی تجارت میں ذیادہ تر نقصان ہی ہوتا ہے اور اُن کے لئے ایک نااُمیدی کی سی صورتحال بنتی ہے جو کہ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ مارکیٹ کے اُتار چڑھاو سے رقم بنا سکتے ہیں یہ خیال کسی حد تک درست ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ جب آپ ایک دن میں تجارت کرتے ہیں اور اگلے دن کے لئے کوئی پوزیشن نہیں کھول سکتے اور کسی اہم خبر یا کسی بڑی تبدیلی پر نظر رکھتے ہیں اور اپنے رسک کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یہ دو وجوہات کی بنا پر درست نہیں ہے

سب سے پہلے تو آپ کا رسک آپ کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے جس کے لئے آپ کو سٹاپ لاس لیولز کا انتحاب کرنا لازم ہے اور یہ کہ پوزیشن کو کہاں کلوز کرنا ہے اس پر آپ کی نظر ہونا ضروری ہے جی ہاں یہ ممکن ہے کہ اگلے دن مارکیٹ ایک گیپ کے ساتھ جو کہ آپ کے سٹاپ لاس لیول سے آگے ہو { اپنے سٹاپ کو سلپ پاسٹ کریں} اگرچہ یہ ایک بہت مشکل صورتحال ہے اور نہ ہونے کے برابر ہی بنتی ہے لیکن پھر بھی آپ اپنے نفع کو محدود کرسکتے ہیں سٹاپ لاس پوائنٹ پوائنٹ بنائیں اور نقصان کی ڈیل کو ختم کردیں نقصان کو تعلق ہارنے والوں سے ہے فاتحین سے نہیں ہے

جیسے ہی آپ کو پوزیش لیتے ہیں اورسٹاپ لاس لیول لگاتے ہیں تو آپ ایک خاص رقم کا نقصان کرتے ہیں جس میں کوئی وقت بھی نہیں لگتا سٹاپ لاس لیول لگاتے ہوئے آپ اپنا رسک محدود کرتے ہیں آپ کا رسک ایک سا ہوتا ہے کہ چاھے آپ نے مارکیٹ کی بلند ترین قیمت پر یا کم ترین قیمت پر خریدا ہو

اگلے دن کے لئے پوزیشن کو لے جانا جو کہ سرمایہ کاری کی گروتھ کے حوالے سے ہوتی ہے – کبھی ایساء بھی ہوسکتا ہے مارکیٹ ہماری پوزیشن کے برعکس کُھلے پھر بھی ہم درست ہیں کہ اکثر مارکیٹ ہماری حمایت میں ہی ہوتی ہے

اور یہ بات اس سے بھی اہم ہے کہ جب اپ اپنے تجارتی دن کا اختتام کرتے ہیں اس صورت میں آپ ممکنہ طور پر 5 اور 10 منٹ کے دورانیہ کے اپنا مممکنہ نفع کم کرسکتے ہیں – میں نے ناکام رہنے اور کامیاب رہنے والوں میں ایک بڑا فرق ظاہر کیا تھا کہ ناکام رہنے والے اپنے نقصان میں پھس جاتے ہیں اس کے علاوہ فاتح اپنی پوزیشنز ہاتھ میں رکھتے ہیں جب کہ ہارنے والی جلد ہی مارکیٹ سے باہر چلے جاتے ہیں – جہاں تک ہارنے والوں کا تعلق ہے وہ فتح کی پوزیشنز کا انتظار نہیں کرتے اور وہ ایک ہی دن میں نفع حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں

جب تک آپ اچھی پوزشن کو ہاتھ میں رکھنے کا فن نہیں سیکھ لیتے تب تک آپ ایک اچھا نفع حاصل نہیں کرسکتے ہیں جتنا لمبا عرصہ آپ پوزیشن کو اپنے ہاتھ میں رکھ سکتے ہیں اُن کی بہتر نفع آپ کا مقدر ہوگا – کسان جب فصل اُگاتا ہے تو وہ ہر منٹ کے بعد نیاء پودا حاصل کرنے کی بجائے انتظار کرتا ہے تاکہ ایک نئی اور عمدہ فصل حاصل ہوسکے – تاجروں کو اس قدرتی امر سے سیکھنا چاھیے ایک تاجر کی کامیانی کسان کی کامیابی سے کچھ مختلف نہیں ہے کامیاب ڈیلز کے لئے انتطار کیا جانا بہت ضروری ہے

« آرٹیکل لسٹ کی جانب واپسی

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback