empty
 
 

جسے چاہت ہوتی ہے وہ راستے تلاش کرتا ہے، جسے چاہت نہیں ہوتی ہے وہ وجہ تلاش کرتا ہے …

27.10.2010 12:00 AM

ذائقہ دار کھانا تیار کرنے کے لیے ماہر طباخ کی کوئی ضرورت نہیں ہے. آپ کو اس کی ضرورت نہیں ہے کہ آپ کے پاس ایسی خوبصورتی ہو جس سے کہ آپ ایک آدمی پر حکمرانی کرسکیں. آپ کو اپنے محبوبہ کو ایک نظم لکھنے کے لئے اتنا ذہیں شاعر بننے کی بھی ضرورت نہیں ہے. خواہش اور روح - ہمیں اس بات پر ابھارتا ہے کہ ہم اپنی خوشیوں کی قربانی کریں اور بلندیوں تک پہونچ سکیں. کوئی بھی اتنا دور نہیں ہے جو کہ "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلے کے 5 فاتحین کی فہرست میں داخل ہونے میں کامیاب نہ ہوسکے اور کرنسی ٹریڈنگ کے میدان میں ایک بہت بڑے علم کا مظاہرہ نہ کر سکے. لیکن اس بات کا یقین رکھیے کہ جو سب سے اعلی مقام پر پہنچ گیا اس میں فاتح کی خصوصیات جیسے قرارداد اور حرص جیسی چیزیں ہیں. تو ان کی کوششوں اور حوصلوں کے لئے، انسٹا فاریکس کمپنی انہیں بے لوث انعامات پیش کرتی ہے!

11 سے 16 اکتوبر کو ہونے والے مقابلہ فاتحین:

پہلا مقام - رسلان بی. راجرینو (8078510) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا مقام - میکل کرولیکزیک (8074951) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - نکولائی وی. پیٹروو (8078541) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - کونستنتین یو. اگناتینکو (8078415) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - پیول این نوگن (8078103) - 100 امریکی ڈالر

18 سے 23 اکتوبر کو ہونے والے مقابلہ کے انعام یافتہ حضرات:

پہلا مقام - آندرے وی کریتسکی (88084507) - 500 امریکی ڈالر

دوسرا جگہ - ڈیوڈ گورڈن (8079427) - 400 امریکی ڈالر

تیسرا مقام - گالینا این. سیچ (8083135) - 300 امریکی ڈالر

چوتھا مقام - اوں کیان چن (8082410) - 200 امریکی ڈالر

پانچواں مقام - مایا ایم. مالکووا (8082857) - 100 امریکی ڈالر

"انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ کے انتظامیہ خوش قسمت قائدین کو انکی حیرت انگیز نتائج پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے اور انسٹا فاریکس مقابلے میں تمام تاجروں کو خواہ وہ کسی بھی پیشہ ورانہ سطح کے ہوں حصہ لینے کے لئے مدعو کرتی ہے! آپ اس بات کی کوئی وجہ مت تلاش کریے کہ آپ فتح کیوں نہیں حاصل کرسکتے ہیں، بلکہ اس بات کی وجہ ڈھونڈھیے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے !

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن کے صفحے

تصاویر اور حتمی امیدواروں کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback