empty
 
 
16.11.2010 09:39 AM

ایک سال قبل ٹھیک 16 نومبر کو پہلا ہفتہ وار ڈیمو اکاؤنٹ "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ منعقد ہوا. ایک سو سے تھوڑاسا زیادہ تاجروں نے نیے مقابلہ میں اپنی قسمت آزمانے کی ہمت کی. مقابلہ کو اتنا زیادہ مقبول ہونےکے لئے صرف ایک سال لگا کہ جس میں دنیا بھر سے پندرہ سو سے زائد تاجرین سب سے زیادہ درست نشانہ باز کا خطاب پانے کیلئے ہفتہ وار جدوجہد کرتے ہیں؛ اور ہم مانتے ہیں کہ یہ تو صرف شروعات ہے جس کے اندراج کی فہرست میں مدمقابلین بالکل ہی مختلف ہیں: مالیاتی منڈیوں کی دنیا کے دریافت کرنے والے مبتدیین اور معقول تجارتی تجربے کے ساتھ سچے پیشہ وران دونوں. لیکن اس حقیقت کے باوجود، یہ ہر شریک کے لئے واضح ہے کہ "انسٹا فاریکس سنیپر" نہ صرف ایک اور انعام جیتنے کا موقع ہے بلکہ اپنے فاریکس معلومات کو بڑھانے اور ضبط نفس کو ترقی دینے کا ایک شاندار موقع ہے. گزشتہ ہفتے مندرجہ ذیل مدمقابلین نے ایک "A" گریڈ کے ساتھ بہادری اور بے خوفی کے امتحان میں کامیاب ہوگیے:

1 مقام- مہر حامدی (8091749) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- ماردی مربون (8089255) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- آیوو گیورگی پروکوپ (8086277) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- واہی ایس. دادالیان (8086698) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- اوکسانا این. آرخیپوا (8090021) - 100 امریکی ڈالر

آج کی رپورٹ میں ہم نیز مقابلہ کے وجود کے پورے سال پر واپس نظر ڈالنا چاہیں گے اور اکثر ہمارے اولین مقامات پہ رہنے والے شرکاء کو یاد کرنا چاہیں گے. ایک بار کے لئے سب سے اعلی ترین پانچ لوگوں میں ہونا بڑی کامیابی ہے. ایک بار پھر اس کامیابی کو حاصل کرنا اعلی پیشہ ورانہ کا ایک ثبوت ہے. ہم فاتحین کا احترام کرتے ہیں!

آندرے لازاریو - چار بار فاتح؛

پینتیا ولادیمیر اناتولی - چار بار فاتح؛

ہردینندا - تین بار فاتح؛

آندرے پوتاپو - تین بار فاتح؛

الیکسے میشکین - تین بار فاتح؛

سرگے رومانیوک - دو بار فاتح؛

درگاسی ویسلی میحائیل - دو بار فاتح؛

لیڈیا بوگومولووا - دو بار فاتح؛

اوکسانا آرخیپووا - دو بار فاتح؛

میخائل فیللپو - دو بار فاتح.

ہم "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ کے تمام پیروکاروں کا اسے اتنا شوخ اور مقبول بنانے کے لئے شکریہ ادا کرتے ہیں! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کامیابی کے راستے پر ہمارے ساتھ بہت سی رکاوٹوں کو کچل دیں گے!


مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback