empty
 
 
18.09.2013 02:51 AM

انسٹا فاریکس سب کو ایک موقع فراہم کرتا ہے اس کے ٹریڈنگ تجربے اور مالی وسائل سے قطع نظر. کوئی بھی شخص انسٹا فاریکس مقابلے یا مہم میں فاتح بن سکتا ہے! بس آپ سب کو تمنا، ضبط نفس، اور قسمت کی ضرورت ہے. ہم تمام تاجروں کو جنہوں نے انعامات جیتنے کے لئے مقابلہ میں شرکت کی مبارکباد دینا چاہیں گے. ہمیشہ کی طرح، صرف سب سے زیادہ قابل اور مستقل مزاج شخص نے فتح حاصل کی. آج، ہم اگلے تقریب کا اعلان کرنے کے لئے خوش ہیں اور گزشتہ سٹیج کے خوش قسمت ترین تاجروں کو مبارک باد دیتے ہیں!

انسٹا فاریکس سنیپر

انا لوٹش کو مبارکباد! یہ وہ تھی جو سب سے بہترین نتائج دکھانے اور ٹیپ کو توڑنے میں کامیاب رہی. سخت محنت، صحیح فیصلہ، اور گہرے علم نے سر فہرست بننے میں انا کی مدد کی. انسٹا فاریکس فاتح کو مبارکباد دینا چاہے گا اور اگلے مرحلے میں دوسرے ٹریڈر کو شرکت کے لیے مدعو کرنا چاہے گا جو کہ ستمبر 23-27، 2013 (GMT + 2) کو منعقد ہوگا. رجسٹریشن مقابلہ کے صفحے پر دستیاب ہے۔

ایف ایکس-1 ریلی انسٹا فاریکس کی جانب سے

انتہائی سنسنی خیز مقابلوں میں سے ایک میدان بن گیا شدید مقابلہ کے لئے . مقابلہ کے شرکاء اپنے ڈیمو اکاؤنٹس پر سودے کر رہے تھے. اس مرحلہ کے اختتام پر، سب سے زیادہ کامیاب تاجر نکولائی ٹریٹیاکوف تھا. مبارک ہو! آپ اگلے دوڑ میں آپنا ہاتھ آزماسکتے ہیں اور شرکت کے لئے رجسٹر کر سکتے ہیں. عین ممکن ہے کہ یہ آپ ہی ہوں جسے انعام سے نوازہ جائے. اگلہ مرحلہ ستمبر 20، 2013 کو 00:00 سے 23.59 (GMT + 2) تک منعقد ہوگا۔

ون ملین آپشن

براہ مہربانی گزشتہ مرحلہ کے فاتح اینڈری گوناون، کا خیر مقدم کیجیے! وہ دوسرے حریفوں کو پچھاڑنے میں کامیاب رہا اور لاٹری جیت لیا! کوئی بھی ڈیمو اکاؤنٹ ہولڈر فاتح سے موسوم ہو سکتا ہے. آپ سب کو شرکت کے لئے صرف رجسٹر کرنے کی ضرورت ہے. آپ کا مجموعی سکور مکمل طور پر آپ کے اختیارات ٹریڈنگ کی مہارت پر انحصار کرتا ہے. شاید، اگلی بار آپ اسکورز فاتح بن جائیں. ستمبر 23-27، 2013 (GMT + 2) کو ہونے والے مقابلے میں حصہ لینے کے لئے، ہماری ویب سائٹ کے اسی صفحے پر رجسٹریشن فارم بھریے۔

ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس

جدید ترین موبائل ڈیوائس کی خاطر مقابلہ کرنے کے لیے، آپ کو 500 ڈالر اپنے انسٹا فاریکس لائیو اکاؤنٹ میں جمع کرنا چاہئے. قسمتدار کا انتخاب مشہور ڈیوائس نمبر کے ذریعہ کیا جائے گا. اس بار قسمت ابراہیم زوربیکوف پر مہربان رہی! وہ ایک فینسی بلیک بیری آلہ حاصل کررہا ہے. ایک اور مرحلہ ختم ہوگیا، لیکن آپ اگلے ریس میں اپنی قسمت آزما سکتے ہیں. اگلے مرحلہ میں شرکت کے لئے رجسٹر کرنے کا موقع مت چھوڑیے جو کہ 30 ستمبر، 2013 سے اکتوبر 11، 2013 (GMT + 2) کو منعقد ہوگا۔

مقابلے کے بارے میں مزید جانیے

حتمی امیدواروں کی تصاویر اور تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback