empty
 
 
07.04.2014 12:54 PM

instaforex_030214_2week_ru.png

کس قسم کے مقابلوں کو انٹیلی جنس، خوبصورتی، اور الہام کی ضرورت ہے؟ مس انسٹا ایشیاء مدمقابل اپنی خوبصورتی اور انفرادیت کے لئے قابل ذکر ہیں، اور ایک ہی وقت میں وہ ذاتی کامیابیوں اور اپنی پیشہ ورانہ مہارت کو بہتر بنانے کے لئے کوشش بھی کرتے ہیں۔

سلسلہ وار پانچواں مقابلہ انسٹا فاریکس کی طرف سے منعقد کیا گیا ہے. مقابلہ میں دنیا بھر کی سب سے دلکش عورتوں کا ہمیشہ ان کی قسمت آزمائی کے لئے استقبال ہوتا ہے۔ یہ بین الاقوامی منصوبے سرحدوں اور جغرافیائی رسائی کو بڑھانے کے لئے بند نہیں ہوتا ہے۔ آج مس انسٹا انسٹا فاریکس کی ساکھ اور مقابلہ کے منتظمین کی مہارت کی سطح ایک اعلی درجہ بندی کے بڑے پیمانے پر واقعہ ہے۔ 700 سے زائد خوبصورت عورتیں پہلے ہی بیوٹی میراتھن میں حصہ لے چکی ہیں۔ تاہم، کچھ کڑے مسابقہ اور مطلوبہ انعامات کا سامنا کر سکتی ہیں۔ بہتر سے بہتر لینے کے لئے - جیوری کو ایک مشکل چیلنج کا سامنا تھا. لہذا، یوکرائن سے سویلتانا ولچانسکایا کا بطورفاتح اعلان کیا گیا تھا۔ مس انسٹا ایشیا 2013 خطاب اور تسلیم کے علاوہ، سویتلانہ کو اس کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے لئے 20،000 ڈالرموصول ہوئی۔ مقابلہ کے نتائج، شرکاء کی پروفائلز، اور خصوصی انٹرویو مس انسٹا ایشیاء کے ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

اب ہر 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خوبصورت اور خود اعتماد لڑکیاں مقابلہ میں حصہ لے سکتی ہیں۔ رجسٹریشن کے لئے چند منٹ لگاییے ہو سکتا یہ آپکی زندگی کو ڈرامائی طور پر تبدیل کردے۔ جلد ہی آپ مقابلہ کے لئے رجسٹرکریں، بہت سی مشکلات کو جیت کرکے آپ حل کرسکتی ہیں۔ نیا مس انسٹا ایشیاء مقابلہ اپنے شباب پر ہے - 72 لڑکیوں نے پہلے ہی چیلنج کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا ہے اس طرح مقابلہ اور بھی زیادہ دلچسپ اور حیرتناک بن گیا ہے۔ مس انسٹا ایشیاء 2014 تاج کی دعویداری کے لیے، آفیشیل ویب سائٹ پر مقابلہ کے لئے رجسٹر کریں، رجسٹریشن فارم کو بھریے اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز کو شیئر کیجیے۔ آپ کو کیٹ واک ماڈلنگ نہیں کرنا ہوگآ اور نہ ہی آپکو ایک اسٹیج امیج کا انتخاب کرنا ہوگا، لیکن آپ کی پروفائل ہر ممکن حد تک بہت سے ووٹ حاصل کرنے کی گرفت میں ہونی چاہیے۔

یہ بات ذہن نشین رہے کہ صرف 5 مدمقابل ہی فائنل مقابلے میں جاسکتے ہیں جو1 اکتوبر 2014 کو ختم ہو جا‏ئے گا۔ فاتحین کا انتخاب کھلی آن لائن ووٹنگ کے ذریعہ ہوگا۔ وے 45،000 ڈالر کے انعام پول کا اشتراک کریں گے۔ بالکل ہر کوئی جیت سکتا ہے شرکاء کی درجہ بندی کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتی ہے۔ موقع مت گنوائیے - اپنے آپ کو دکھائیے اور اپنے خواب کوسچ ہونے دیجیے!

آفیشیل مس انسٹا ایشیاء 2014 ویب سائٹ پر تازہ ترین اپ ڈیٹ کو فالو کریں۔ انسٹا فاریکس کے ساتھ شاندار فتح!

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback