empty
 
 
17.10.2014 09:53 AM

ایڈمنسٹریشن نے تمام عارضی اسکورس کا جائزہ لیا ہے اور ٹریڈیشنل انسٹا فاریکس مقابلوں کے فاتحین کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ۔ ہم پانچ مقابلے اور کمپین میں جیتنے والے کے نام کا اعلان کرنے جارہے ہیں: ان مقابلوں کے نام پلہے ایک بار آپ دیکھ لیں :

انسٹافاریکس مقابلے کی ایک دوسری سیریز کے نتائج کا ہماعلان کرنے جارہے ہیں ۔ اس مرتبہ ہم مندرجہ ذیل کے مقابلوں کے فاتحین کے نام کا اعلان کریں گے :

ون ملین آپشن، لکی ٹریڈر ، انسٹافاریکس اسنپر ،اور ایف ایکس -1 ریلی ۔ انسٹافاریکس شاندار نتائج پر فاتحین کو پرخلوص مبارکباد پیش کرتی ہے اور دوسرے میں مقابلے میں بھی وہ اچھا مظاہرہ کریں اس کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے ۔ دیر سویر آپ بھی اپنا نام فاتحین کی فہرست میں پائیں گے !

ایف ایکس-1 ریلی

ایف ایکس-1 ریلی مقابلے میں اندوری توربی نے سب سے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا ، انہوں نے اس مقابلے میں اپنی ٹریڈنگ اور دوڑ کی ساری صلاحیتوں اور قابلیتوں استعمال کیا۔ ہم اس ونر اور فاتح کو اس شاندار جیت پر مبارکباد دیتے ہیں اور اگلے مقابلے میں اچھے نتائج کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ اور اگر آپ خوشی کے اس احساس کو محسوس کرنا چاہتے ہیں تو ایف ایکس-1 ریلی کے اگلے مرحلے کے مقابلے میں آپ کا استقبال ہے۔ آپ 00:00 24 اکتوبر2014(جی ایم ٹی +2) سے ہونے والے اس کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اپنا نام اندراج کراسکتے ہیں یہ مقابلہ 23:59 29 24 اکتوبر2014 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہو جائے گا

ون ملین آپشن

انسٹفاریکس کے سب سے مقبول اور پسندیدہ مقابلوں میں سے ایک ون ملین آپشن میں انعام حاصل کرنے کے لیے سینکڑوں امیدواروں نے اپنی پوری کوشش کی ۔ سیناد نرادن نے اس مقابلے میں شاندار مظاہر ہ کیا اور اسے بیسٹ آپشن ٹریڈر کے خطاب سے نوازا گیا۔ ون ملین آپشن مقابلے کا اگلامرحلہ 27 اکتوبر2014 (جی ایم ٹی +2 ) کو شروع ہوگا اور 27 اکتوبر2014(جی ایم ٹی +2) کو ختم ہوجائے گا

انسٹا فاریکس سنپر

انسٹا فاریکس سنپر مقابلے میں وہ ٹریڈرس حصہ لیتے ہیں جو بہت ہی صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور سب سے ذہین ہوتے ہیں۔ اس بار سیرجی سوکولوسکی نے اس مقابلے میں شاندار مظاہر کرکے سب سے بہتر ہونے کا ثبوت دیا۔ ہم اس فاتح کو مبارکباد پیش کرتے ہیںاور جو لوگ کامیاب نہیں ہوسکے ان کو بھی مبارکباد دیتے ہیں اور گزارش کرتے ہیں ہمت نہ ہاریں اور پھر حصہ لین۔ اگلا مرحلہ اس کا 27 اکتوبر2014(جی ایم ٹی +2) سے شروع ہوگا اور 31 اکتوبر2014 (جی ایم ٹی 2+) کو ختم ہوجائے گا۔

۔

لکی ٹریڈر

اگر آپ دو ہفتے کے درمیان اچھی طرح سے ٹریڈ کرسکتے ہیں تو آپ لکی ٹریڈر کا مقابلہ ضرور جیت سکتے ہیں، جس طرح سے سمیر میگھیز نے یہ مقابلہ جیتا ہے۔ اس ٹریڈر نے سینکڑوں امیدواروں کے درمیان سب سے شاندار صلاحیت اور قابلیت کا مظاہرہ کیا اور بہترین جیت حاصل کی ۔ ہم اس ونر کو مبارکباد دیتے ہیں اور آگے اسٹیپ میں یہ اور شاندار مظاہرہ کرے اس کے لیے اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ! اس مقابلے کا اگلامرحلہ 27 اکتوبر2014 (جی ایم ٹی +2) کو شروع ہوگا اور 7 نومبر 2014(جی ایم ٹی +2) کو ختم ہوگا۔

ٹریڈ وائز ون ڈوائس

ہم حال ہی میں ہوئے ٹریڈ وائز ون ڈوائس کے نتائج کا آپ سب کے سامنے اعلان کرتے ہیں۔ ماکسیم فیلاتوو اس مقابلے میں سب سے خوش قسمت ثابت ہوئے اس لیے اسے نیا آئیفون بطور انعام دیا گیا۔

اگر آپ کسی مشہور منوفیکچرر اور کمپنی کا بنایا ہو ا کوئی ٹیب یا آئی فون جیتنا چاہتے ہیں تو اس مقابلے کے اگلے مرحلے کے لیے اپنا نام کا اندراج کرائیے۔ یہ مقابلہ 27 اکتوبر 2014 سے 7 نومبر 2015 تک چلے گا۔ کمپین کے لیے آپ اس کے ویب صفحہ پرابھی رجسٹریشن کراسکتے ہیںمقابلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے

فائنلسس کے تبصرے اور ان کی تصویریں

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback