empty
 
 
19.06.2015 12:36 PM

انسٹا فارکس کے مقابلے کی ایک دوسری کڑی ختم ہو گئی۔ آج ہم چھ مقابلے میں شاندار جییت حاصل کرنے والوں کے نام کا اعلان کرنے جارہے ہیں: ان مقابلوں کے نام یہاں ذکر کیے جاتے ہیں:

ون ملین آپشن، انسٹافاریکس اسنپر ، ایف ایکس -1 ریلی ، ریل اسکالپنگ، انسٹافاریکس گریٹ ریس 2015، اور ٹریڈ وائز ون ڈوائس۔

ہماری کمپنی ان تمام فاتحین کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے اور دوسرے حصہ لینے والوں کے لیے اچھی کارگردگی کی تمنا کرتی ہے ۔ وہ دن ضرور آئے گا جس دن آپ بھی اپنا نام جیتنے والوں کی فہرست میں پائیں گے !

ون ملین آپشن

سیکڑوں لوگوں نے اس ون ملین آپشن نامی مقابلے میں حصہ لیا تاکہ ان کا نام بیسٹ آپشنس ٹریڈر کی فہرست میں شامل ہوجائے ۔ یہ مقابلہ انسٹافاریکس کے مقبول ترین مقابلوں میں سے ایک ہے۔ ون ملین آپشن کے آخری مرحلے کے نتائج میں اسٹینیسلیو بیریزن سب سے شاندار جیت حاصل کرنے والا تھا۔ اگلا مرحلہ 22 جون 2015 جی ایم ٹی +3 کو شروع ہوگا اور 26 جون 2015 جی ایم ٹی +3 کو ختم ہوجائیگا۔

انسٹا فاریکس اسنپر

انسٹا فاریکس اسنپر مقابلے میں ٹریڈرس کی صلاحیت اور قابلیت کو آزمایا جاتا ہے کہ کس کے پاس سب سے تیز اور صحییح فیصلہ کرنے کی قابلیت ہے۔ بہت سے حصہ لینے والوں نے پوری کوشش کی کہ کسی طرح مین پرائز حاصل کر لیں۔ محمد اکبر خاں حالیہ اسٹیپ کے فاتح رہے ہیں۔ انسٹافاریکس اسنپر مقابلے کا اگلا مرحلہ 22جون 2015 سے شروع ہوگا اور 26 جون 2015 کو ختم ہو جائۓ گا۔ انسٹافاریکس اسنپر مقابلے میں آپ اپنی صحت کو آزمائیے کہ کتنی ایکیو ریسی ہے ۔

ٹریڈ وائز، ون ڈوائس

یوری بیسارب ٹریڈ وائز اور ون ڈوائس کمپین کے فاتحین رہے ، اور اس نے ایک نیا گلیکسی ٹیب بھی جیتا ۔

ٹریڈ وائز، ون ڈوائس کا اگلا مرحلے میں آپ بھی ایک برانڈیڈ ڈوائس جیت سکتے ہیں اگر آپ خوش قسمت ثابت ہوئے تو۔ اگلا مرحلہ 22جون 2015 جی ایم ٹی +3 کو ہوگا اور 3 جولائی 2015 جی ایم ٹی +3 کو ختم ہوجائے گا۔ آپ کمپنی کے ویب سائٹ پر اس کمپین کے لیے ابھی رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔

انسٹا فاریکس گریٹ ریس2015

انسٹا فاریکس گریٹ ریس کے نئے سیریز کے تیسرے مرحلے میں میہالے موزتوک کے جیت حاصل کی ۔ ہم اس کو اور پرائز پلیسس حاصل کرنے والے دوسرے ٹریڈرس کو مبارک باد دیتے ہین ۔ اسی طر ح ہم مقابلے کے اگلے اور حالیہ اسٹیپ میں حصہ لینے والوں کے لیےنیک خواہشات کا اطہار کرتے ہیں۔ انسٹافاریکس گریٹ ریس 2015 کے مقابلے کا چوتھا مرحلہ 24 اگست 2015 کو شروع ہوگا اور 25 ستمبر 2015 کو ختم ہو جائے گا۔

ایف ایکس -1 ریلی

اس مقابلے میں اینڈرے پاستوکوو نے ٹریڈنگ اور ریسنگ میں اپنی بہترین قابلیت کا مظاہرہ کیا اور اس نے ایف ایکس -1 ریلی مقابلے کا ایک دوسرا اسٹیپ بھی جیتا۔ ہم اس کو اس شاندار جیت پر مبارکباد دیتے ہیں اور مستقبل میں بھی جیتنے کی اس کو دعا دیتے ہیں۔ اگر آپ اس جیت کو گلے لگا نا چاہتے ہیں تو ایف ایکس -1ریلی مقابلے میں حصہ لیجیے یہ مقابلہ 00:00 جون 26 ،2015 جی ایم ٹی +3 سے شروع ہوگا اور 23:59 جون 26،2015 جی ایم ٹی +3 کو ختم ہو جائے گا۔

ریل اسکا لپنگ

کم وقت میں ٹریڈ کرنا بہت ہی مشکل کام ہے جس میں پوری توجہ اور یکسوئی سے کام لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر ایک کی بس کی بات نہیں کہ پوری طرح یکسو ہوکر فوری اور صحیح ٹریڈنگ فیصلہ کرلے ۔ اس بار پیٹرو کوسٹینیوک نے اس مقابلے میں شاندار کاگردگی کا مظاہرہ کیااور اس مقابلے کے آخری مرحلے میں پہلا پوزیشن حاصل کیا۔ انسٹا فاریکس اس فاتح کو اس جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہے اور مقابلے میں ناکام ہو نے والوں کو اگلے مرحلے میں حصہ لینے کی اپیل کرتی ہے۔ جو لوگ اپنی ٹریڈنگ قابلیت کو آزمانا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ اگلے مرحلے میں صرور حصہ لیں۔ اگلا مرحلہ 6 جولا‏ئی 20105 جی ایم ٹی +3 کو شروع ہوگا اور 31 جولائی 2015 جی ایم ٹی +3 کو ختم ہو جائے گا۔ آپ انسٹافاریکس کے آفیشیل ویب سائٹ کے مقابلے کے ویب پیج پر اس کے لیے رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

مقابلوں کے بارے مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

فوٹو اور فائنلسٹس کےتبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback