empty
 
 
21.09.2015 10:57 AM

انسٹافاریکس نے سنگا پور میں شو ایف ایکس عالمی ایگزیبیشن میں ویب ٹریڈر اور موبائل ٹریڈ کا ایورڈ حاصل کیا ہے۔ کمپنی نے بیسٹ ویب پلیٹ فارم اور بیسٹ موبائل پلیٹ فارم کا اوارڈ جیتاہے۔ حکم حضرات اور اسپانسرس نے موبائل اور ویب ٹریڈنگ کی ترقی کے میدان میں ہماری کمپنی کی خدمات کا اعتراف کیا۔

اب انسٹافاریکس کے صارفین، کسٹمرس ہمارے ویب ٹریڈر پلیٹ فارم کا استعمال کر سکتے ہین اور براہ راست انٹرنیٹ بروزر کی مدد سے ٹریڈ بھی کر سکتے ہیں کیوں کہ یہ کس طرح فکشن کرتا ہے اس کے بارے میں کٹ بھی دیاجاتاہے اور یہ اسٹنڈرڈ ڈیسکٹا پ ایپلیکیشن میں موجود ہے۔

انسٹا فاریکس اپنے کلائنٹس کو انسٹا فاریکس موبائل ٹریڈر مہیا کرتا ہے جو کہ آئی او ایس اور اینڈرائڈ کے لیے ایک اپ ٹو ڈیٹ موبائل پلیٹ فارم ہے۔

ہم ایک بار پھر سے میں ویب ٹریڈر اور موبائل ٹریڈ ایورڈ کے منتظمین اور اسپانسر کا ہماری کمپنی کا اس ایوارڈ کے لیے انتخاب کرنے کے لیے شکرہ اداکرتے ہیں


DPP_14.JPG

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback