empty
 
 
29.09.2015 11:05 AM

انسٹافاریکس کے مقابلے ختم ہونے والے ہیں۔ آج ہم چھ طرح کے مقابلے میں جیتنے والوں کے نام کا اعلان کریں گے۔

انسٹافاریکس زبردست جیت حاصل کرنے والوں کو مبارک باد پیش کرتی ہے اور دوسرے حصہ لینے والوں سے بھی گزارش کرتی ہے کہ وہ اپنا نام جیت کی اگلی فہرست میں تلاش کریں۔

ون ملین آپشن

یہ انسٹافاریکس کا ایک بہت ہی پسندیدہ مقابلہ ہے۔ اس کے ہر اسٹیپ میں حصہ لینے والو ں کی تعداد بڑی ہوتی ہے۔ اور وہ بیسپ آپشن ٹریڈر کا خطاب حاصل کرنے کے لیے پوری محنت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں۔ حال کے اسٹیپ کے نتائج کے مطابق الیکزندر کولیوو ٹریڈنگ میں بہترین قابلیت کا مظاہرہ کیا۔ اگلا مرحلہ بہت جلد 5 اکتوبر سے شروع ہوگا اور 9 اکتوبر 2015 کو ختم ہوجائے گا۔

انسٹافاریکس سنپر

صرف اعلی ذہانت کے مالک اور صحیح اور درست فیصلہ کرنے والے انسان ہی اس مقابلے میں جیت حاصل کرسکتے ہیں۔ ہر ہفتہ اس مقابلے میں زیادہ سے زیادہ ٹریڈرس اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں اور وہ میں انعام حاصل کرنے کے لیے بڑے خواہاں ہوتے ہیں۔ اس بار انٹون یورن حال کے مقابلے کا فاتح رہا ہے ۔ اگلامرحلہ اس مقابلے کا 5 اکتوبر 2015 سے شروع ہوگا اور 9 اکتوبر 2015 کو ختم ہوجائے گا۔ آپ کے اندر صحیح فیصلہ کرنے کی کتنی صلاحیت ہے اس کو آزمائیے۔

لکی ٹریڈر

اگر آپ دو ہفتے کے درمیان اچھی طرح سے ٹریڈ کرسکتے ہیں تو آپ لکی ٹریڈر کا مقابلہ ضرور جیت سکتے ہیں، اگر آپکے پاس خود اعتمادی ، ہوشمندی ، ذہانت اور ٹریڈنگ چارٹ پر یکسوئی کا ملکہ ہے تو آپ اس لکی ٹریڈر کے مقابلے میں جیت سکتے ہیں۔ اگر آپ دو ہفتے کے درمیان مکمل طریقے سے ٹھیک اسی طرح ٹریڈنگ کرتے ہیں جس طرح لیانس الیگزیندرو نے کی تھی تو اس مقابلے میں جیت حاصل کرنے کا پورا اہل رکھتے ہیں۔ لکی ٹریڈر کا اگلا مرحلہ 5 اکتوبر 2015 سے شروع ہوگا اور 16 اکتوبر 2015 کو ختم ہوجائے گا۔

ایف ایکس-1 ریلی

ایف ایکس-1 ریلی مقابلے میں ایندڑے ڈرالیوک نے سب سے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کیا ، انہوں نے اس مقابلے میں اپنی ٹریڈنگ اور دوڑ کی ساری صلاحیتوں اور قابلیتوں استعمال کیا۔ ہم اس ونر اور فاتح کو اس شاندار جیت پر مبارکباد دیتے ہیں اور اگلے مقابلے میں اچھے نتائج کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ اور اگر آپ خوشی کے اس احساس کو محسوس کرنا چاہتے ہیں تو ایف ایکس-1 ریلی کے اگلے مرحلے کے مقابلے میں شریک ہوئیے۔اور 00:00 2 اکتوبر 2015 (جی ایم ٹی +3) سے ہونے والے اس کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اپنا نام اندراج کروایے یہ مقابلہ 23:59 2 اکتوبر 2015 (جی ایم ٹی +3) کو ختم ہو جائے گا۔

ٹریڈ وائز ون ڈوائس

ہم حال ہی میں ہوئے ٹریڈ وائز ون ڈوائس کے نتائج کا آپ سب کے سامنے اعلان کرتے ہیں۔ اگورکوچوگورنی اس مقابلے میں سب سے خوش قسمت ثابت ہوئے اس لیے اسے نیا آئیفون بطور انعام دیا گیا۔

اگر آپ کسی مشہور منوفیکچرر اور کمپنی کا بنایا ہو ا کوئی ٹیب یا آئی فون جیتنا چاہتے ہیں تو اس مقابلے کے اگلے مرحلے کے لیے اپنا نام کا اندراج کرائیے۔ یہ مقابلہ 12 اکتوبر 2015 سے 23 اکتوبر 2015 تک چلے گا۔ کمپین کے لیے آپ اس کے ویب صفحہ پرابھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

ریل اسکالپنگ

کم مدت میں ٹرینگ کرنا تھوڑا پیچیدہ ہوتا ہے کیوں کہ اس میں سخت محنت اور پوری توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بہت سارے ٹریڈرس زیادہ محطاط نہیں ہوتے۔ اور نہ ہی بہت ذہیں اور اس طرح کے مقابلے میں کامیاب ہونے کا ہنر جانتے ہیں۔ اس میں جیتنے کے لیے ان تمام مذکورہ خوبیوں کا ہونا ضروری ہے ۔اس بار رومن بریوکوو نے اس مقابلے میں زبردست قابلیت اور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ اور ریل اسکالپنگ کے ایک دوسرے اسٹیپ میں پہلا مقام حاصل کیا۔ انسٹافاریکس کو اس ونر کا خیرمقدم کرنے میں بہت خوشی ہورہی ہے ۔ ہم آپ سبھی کو جو ابھی تک خوش قسمت ثابت نہیں ہوئے اگلے اسٹیپ میں حصہ لینے کی تجویز کرتے ہیں۔ اگر آپ اس مقابلے میں اپنے صلاحیت اور قابلیت کو جانچنا چاہتے ہیں تو برائے کرم مقابلے کے صفحہ پر جائیں۔ اس مقابلے کا دوسرا مرحلہ 5 اکتوبر 2015 سے شروع ہوگا اور 30 اکتوبر 2015 کو ختم ہوجائے گا۔

مقابلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے

فائنلسس کے تبصرے اور ان کی تصویریں

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback