empty
 
 
05.10.2015 01:41 PM

انسٹا فاریکس کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ساتواں سالانہ مس انسٹا ایشیا 2016 آن لائن بیوٹی مقابلہ شروع ہو چکا ہے۔ ہر سیزن کے رجسٹریشن 1 اکتوبر سے شروع ہوجاتاہے اور اگلے سال 1 ستمبر کو ختم ہوجاتاہے۔ رجسٹریشن کی کاروائی کو پورا کرنے کے لیے صرف کچھ منٹ درکار ہوتے ہیں۔ آپ کو ایک اسٹنڈرڈ رجسٹریشن فارم بھرنے کی ضرورت ہے۔ آپ اپنی پسندیدہ تین فوٹو اپلوڈ کیجیے ، اور اپنے بارے میں مختصر کچھ لکھیے۔

امریکی ڈالر45000 کا پرائز پول مس انسٹا ایشیا، دو رنراپس اور دووینرس کے درمیان اسپیشل فاریکس لیڈی اورانسٹا چوائس نومینیشن میں تقسیم کیا جائیگا۔

مس انسٹا ایشیا 2016 کی وینرس کی تعیین مقابلے کے آفیشیل ویب سائٹ پر ووٹنگ کے ذریعہ کی جائے گی۔ آپ سوشل نیٹ ورکس پر بھی اپنے پسندیدہ کنٹیسٹینٹس کو ووٹ کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، انسٹاگرام کنٹیسٹ پروفائل پر پارٹیسیپینٹس کے مابین ایکسٹرامنی کنٹیسٹ ہے اس میں بھی انعام دیے جاتے ہیں اور مین ریٹینگ کے لیے اضافی اسکور کیے جاتے ہیں۔

آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ انسٹافاریکس ٹریڈرس کو خاص اور پریولجڈ ووٹ کا حق حاصل ہے۔

ووٹینگ میں حصہ لیجیے کیونکہ ہو سکتاہے کہ آپ کا ووٹ اس شاندار آن لائن ایوینٹ کے نتائج کی تعین کرے۔

اگر آپ مس انسٹا ایشیا 2016 کے کنٹیسدٹ میں حصہ لینا چاہتی ہیں یا حصہ لینے والیوں کی ریٹینگس میں تبدیلی چاہتی ہیں تو پلیز ہمارے آفیشیل ویب سائٹ کی وزٹ کیجیے۔

انسٹا فاریکس کے ساتھ جیت کی خوشی کا تجربہ کر کے دیکھیے!

miss2.jpg

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback