empty
 
 
08.10.2015 10:07 AM

انسٹا فاریکس یہ اعلان کرتے ہوئے نہایت خوشی ہورہی ہے کہ مشہورو معروف ہاکی کلب زوولین( سلوواکیا) کے ساتھ سپانسر کنٹریکٹ کی توسیع ہوگئی ہے۔

انسٹافاریکس اور یوروپی اعلی معیار کے کلب کے درمیان شراکت داری امید کے مطابق 2015/2016 کے سیشن تک چلے گی ۔ مجموعی طورپر انسٹافاریکس تیسرے سال کے لیے ٹائل اسپانسر کی حیثیت سے مشہور ٹیم کو سپورٹ کرے گی ۔

90 کی دہائی سے ٹاپ ریٹڈ ٹیم نے ایک ایک گولڈ ، چار سلور ، اور ایک برونزمیڈلس سلوواک لیگ چمپین شب ( ایکسٹرا لیگا ) میں جیتے۔ اس کے علاوہ ، نائٹس نے آئی آئی ایچ ایف کونٹیننٹل کپ 2005/2004 ایچ سی خلاف جیتا۔

مزے کی بات تو یہ ہے کہ ، ٹیم کی تاریخ میں پہلی بار برکر اور ہاکی کلب کے درمیان کنٹریکٹ کی توسیع اسی وقت ہوئی جس وقت ٹیم نے سیزن کی سب سے شاندار شروعات کی ۔ 2015/2016 کے سیشن میں ٹیم پہلے ہی 26:11 کے مجموعی اسکور سے پہلے کے چھ میچوں میں سے پانچ میچ جیت چکی ہے ۔ ہاکی ماہرین زوولین کوسلوواکیا ایکسٹرا لیگاچمپین شپ میں ایک مضبوط اور زبردست حریف کے طور پر دیکھتے ہیں۔

عظیم ٹریڈشن کے مطابق انسٹافاریکس بخوشی اسپورٹس اور کھیلوں اور کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ فروغ دیتی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ایچ سی زوولین ہونے والی چمپین شپ میں شاندار جیت حاصل کریں گے ! انسٹافاریکس کو قابل اور ٹیلینٹڈ ٹیم کے ساتھ خوشی منانے میں مزہ آۓ گا!7.jpg

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback