empty
 
 
23.08.2010 07:19 AM

"انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ تجربہ کاروں اور تاجروں اور مبتدیین کے درمیان مشہور ہے. کرنسی ٹریڈنگ کے پیشہ ور افراد کے لئے ہر ایک کے سامنے خود کو یہ ثابت کرنے کے لئے ایک اور موقع ہے کہ وہ اپنے پیشے کے حقیقی ماہرین ہیں. ایک نوآموز کے لئے یہ ٹورنامنٹ کہیں زیادہ اہم ہے کیونکہ مقابلہ کی کاروائی میں وہ ٹریڈنگ کی بنیاد کو عمل میں لا رہے ہیں، مقابلہ کے قواعد جو کہ ریئل مارکیٹ کے شرائط سے زیادہ سے زیادہ قریب ہیں، لاپرواہ اقدامات کی اجازت نہیں دیتے ہیں. آن لائن نگرانی کے ذرائع سے شروع کرتے ہوئے تاجرین پیشہ ور افراد کے کام کی پیروی کرسکتے ہیں، ان کے تجارتی نظام کا مطالعہ کرسکتے ہیں اور ان کی لغزشوں اور خامیوں کا تجزیہ کر سکتے ہیں. یہ تمام "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ شہرت کے لئے تعاون کرتے ہیں جس میں ہر ہفتے خطرناک ہزاروں حریف جمع ہوتے ہیں جن کی پیڈسٹل کے سب سے اعلی ترین مقام کو حاصل کرنے کی خواہش ہوتی ہے. اس بار مندرجہ ذیل شرکاء اس کو پورا کرنے میں کامیاب رہے:

1 مقام- سوزامینی بنت سعود (8025885) - 500 امریکی ڈالر

2 مقام- سید محمد مرناجفی نیاکی (8025946) - 400 امریکی ڈالر

3 مقام- اوسٹاپیکس کرسٹینا سرگیو(8026697) - 300 امریکی ڈالر

4 مقام- میخائل جی. فیلپّو(8026389) - 200 امریکی ڈالر

5 مقام- ویتالی اے. اوبوخو (8026641) - 100 امریکی ڈالر

انسٹا فاریکس کمپنی گرمجوشی کے ساتھ "انسٹا فاریکس سنیپر" مقابلہ کے نئے فاتحین کو مبارکبادی پیش کرتی ہے! اور وہ لوگ جو فاتحین نہیں ہیں، انہیں مایوس نہیں ہونا چاہئے، کامیابی ملے گی اور آپ کے نام اگلی رپورٹ میں درخشاں و تاباں ہوں گے!

مقابلہ کے اعدادوشمار

رجسٹریشن پیج

تصاویر اور فائزین کے تبصرے

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback