empty
 
 

21.04.201406:00:00UTC+00امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمی کا شکار ہوا ہے

پیر کے روز ابتدائی یورپی ڈیلز میں امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کم کا شکار ہوا ہے یورپی مارکیٹ میں تعطیل کی وجہ سے تجارتی حجم کم ہے اور بہت سی مارکیٹیں بھی چھٹی کی وجہ سے بند ہیں ہاوسنگ پر یو ایس ڈیٹا ، مینوفکچرنگ ایکٹوٹی اور ہفتہ وار جاب لیس کلیمز اس ہفتہ جاری ہوں گے اور معیشت کی مضبوطی کے لئے مزید اشارے فراہم کرے گی یو ایس لیڈنگ اندیکٹر کی رپورٹ 10:00 صبح ای ٹی پر جاری ہوگی انڈیکس کی 7۔0 پر دیکھا جارہا ہے جب کہ گزشتہ ماہ اس میں 5۔0 فیصد اضآفہ ہوا تھا گرین بیک کے جس کہ فرانک کے مقابلہ میں گزشتہ ہفتہ کی اختتامی قدر 826۔0 رہی تھی وہ 4 دن کی کم ترین سطح 8819۔0 پر آگیا ہے اور گرین بیک کا 875۔0 کے لیول کے گرد سپورٹ حاصل کرنے کا امکان ہے گرین بیک یورو کے مقابلہ میں 4 روز کی کم ترین سطح 3826۔1 پر آگیا ہے جو کہ اس کی جمعہ کے روز اختتامی قیمت 3805۔1 کے 2۔0 فیصد کم ہے- اگر اس میں تنزلی کا سلسلہ جاری رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 39۔1 پر ہوسکتا ہے گرین بیک پاونڈ کے مقابلہ میں 6815۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے جو کہ 17 اپریل کے بعد کی کم ترین سطح ہے تب یہ 5۔4 سال کی کم ترین سطح پر آیا تھا – تنزلی کا اگلا ممکنہ ہدف گرین بیک کے لئے 69۔1 کا لیول ہوسکتا ہے گرین بیک ین کے مقابلہ میں 52۔102 کے لیول پر مضبوط ہوا ہے جس کے پہلے یہ 69۔102 کے 2 ہفتہ کی بلند ترین سطح پر تھا-گزشتہ ہفتہ کا اختتامی لیول 37۔102 رہا تھا توقع سے ذیادہ جاپانی تجارتی خسارہ نے ابتدائی ایشیائی ڈیلز میں ین پر دباو ڈالا تھا وزارت فنانس کی جانب سے رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ مارچ کے مقاہ میں جاپان کا تجارتی خسارہ 45۔1 ٹریلین ین رہا تھا جو کہ متوقع خسارہ 08۔1 ٹریلین ین سے ذیادہ ہے- گزشتہ ماہ میں تجارتی خسارہ 5۔802 بلین ین تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback