empty
 
 

01.09.201410:39:00UTC+00برازیل کی مینوفکچرنگ میں 5 ماہ میں پہلی مرتبہ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

اگست کے ماہ میں گزشتہ پانچ ماہ کے مقابلہ میں پہلی بار برازیل کی فیکٹری ایکٹوٹی میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ فُٹ بال ورلڈ کپ کے اختتام کے بعد کی صورتحال ہے جس سے آوٹ پُٹ اور خریداری میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے ایچ ایس بی سی برازیل مینجر انڈیکس میں 2۔50 کی سطح تک کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جولائی میں 1۔49 کی سطح پر تھا یہ انڈیکس مارچ کے بعد پہلی مرتبہ 50 کے لیول سے اوپر گیا ہے چار ماہ کی مسلسل کمی کے بعد فٹ بال ورلڈ کپ کے بعد اگست میں آوٹ پُٹ میں اضآفہ ہوا ہے جس کہ وجہ نئے کمرشل ڈیلز کا بھی ہونا ہے انٹرمیڈیٹ گُڈز پروڈیوسر میں مضبوط اضافہ نوٹ کیا گیا ہے اگست میں نئے آڈرز میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی گئی تھی جو کہ چار ماہ کی مسلسل کمی کے بعد کی صورتحال تھی – بہرحال نئے ایکسپورٹ آڈرز میں مسلسل تیسرے ماہ گزشتہ چار ماہ میں اضافہ دیکھا گیا ہے اسی طرح اگست کے ماہ میں بے روزگاری میں کمی ہوئی ہے جب کہ جولائی میں اس میں قدرے اضافہ دیکھا گیا تھا ان پٹ کاسٹ میں قدرے اضافہ ہوا ہے جس میں مسلسل ساتھ ماہ سے اضافہ ہورہا ہے – آوٹ پُٹ پرائس میں مسلسل تین ماہ سے اضافہ ہوا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback