empty
 
 

27.10.201608:42:00UTC+00یو ایس ڈائیور ایبل گُڈز میں ستمبر میں غیر متوقع طور پر کمی نوٹ کی گئی ہے

ستمبر کے ماہ کے یو ایس مینوفکچرڈ ڈائیورایبل گُڈز میں غیر متوقع طور پر کمی نوٹ کی گئی ہے یہ رپورٹ جمعرات کے روز کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے کامرس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ستمبر میں ڈائیورایبل گُڈز اڈرز میں 1۔0 فیصد کی تنزلی نوٹ کی گئِ ہے جو کہ اگست میں 3۔0 فیصد بہتر ہوئے تھے اس قدرے تنزلی نے معیشت دانوں کو حیران کیا ہے جن کو اس میں 2۔0 اضآفہ کی توقع تھی جب کہ گزشتہ ماہ کی ریڈنگ فلیٹ رہی تھی ٹرانسپوٹیشن کے آڈرز کے علاوہ ستمبر میں ڈائیورایبل گُڈز میں 2۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ اگست میں یہ 1۔0 فیصد اوپر گیا تھا معیشت دانوں کو ایکس ٹرانسپوٹیشن گُڈز آڈرز میں 1۔0 فیصد اضآفہ کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ماہ رپورٹ ہونے والی 4۔0 فیصد تنزلی کے بعد کی صورتحال ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback