empty
 
 

21.11.201606:53:00UTC+00 ایف ایکس وائر پرو : جی بی پی / جے پی وائے کا تجارتی اندازہ

اہم ریزسٹنس 138 اہم سپورٹ 15۔135 {7 روزہ ای ایم اے} ہے جی بی پی / جے پی وائے نے 40۔135 کے لیول تک تنزلی کے بعد سے جلدی سے اضآفہ کیا ہے اور پئیر 135 کے لیول تک نیچے آنے کے بعد اس لیول سے اوپر گیا ہے اور یہ فی الوقت 43۔136 کے لیول پر تجارت کررہا ہے پئیر میں تنزلی کی موو 7 روزہ ای ایم اے پر کیپ ہے اور اس سے نیچے کی بریک مزید کمزوری کا سبب ہوگی - اور 90۔133 {10 روزہ ایم اے} / 85۔131 {ڈیلی کی جن سن} تک تنزلی ہوسکتی ہے - کمزور سپورٹ لیول 136 {5 روزہ ایم اے} پر ہے اوپر کی جانب اہم ریزسٹنس 138 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک قیمت کو 85۔138 / 140 کے لیولز تک لے جاَئے گی بہتر یہ ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل 50۔136 کے لیول پر کی جائے ، ایس ایل 40۔135 اور ٹی پی لیول 138 / 80۔138 کے لیولز ہیں ریزسٹنس آر 1-138 آر 2-138.85 آر 3- 140 سپورٹ ایس 1-135.15 ایس 2-133.90 ایس 3- 131.85

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback