empty
 
 

27.07.201709:17:00UTC+00امریکی ہفتہ وار جاب لیس کلیمز میں توقع سے ذیادہ 244000 کے لیول تک آضافہ نوٹ کیا گیا ہے

پہلی مرتبہ کے امریکی بے روزگاری کلیمز میں توقع سے ذیادہ 22 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں کیا گیا ہے یہ رپورٹ جمعرات کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی بے روزگاری کے کلیمز میں 244000 کے لیول تک اضآفہ ہوا ہے جو کہ گرشتہ ہفتہ کی ریوائزڈ سطح 234000 سے 10000 ذائد ہے جب کہ لیبر ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ کم والاٹائل 4 ہفتوں کی موونگ ایوریج 244000 رہی تھی جو کہ گزشتہ ہفتہ کی ریوائزڈ اوسط سے مطابقت رکھتی ہے جاری کلیمز میں جو کہ ان افراد ہر مشتعمل ہے کہ جو پہلے سے بے روزگاری کی مد میں امداد حاصل کررہے ہیں میں 13000 کی کمی سے یہ سطح 964۔1 ملین 15 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ہوئی ہے چار ہفتوں کی موونگ ایوریج برائے جاری کلیمز میں 1963750 کے لیول تک اضآفہ ہوا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کی غیر تبدیل شدہ سطح 1959000 سے 4750 ذیادہ ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback