empty
 
 

18.08.201702:10:00UTC+00 ماہ جولائی میں چائنہ میں گھروں کی قیمتوں میں بہتری نوٹ کی گئی ہے

جولائی کے ماہ میں چائنہ کے ذیادہ تر شہروں میں گھروں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے یہ شماریات جمعہ کے روز بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ماہانہ بنیادوں پر حکومت کی جانب سے سروے کئے گئے 70 شہروں میں سے 56 شہروں میں گھروں کی قیمتوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - 9 شہروں میں کمی جب کہ 5 شہروں میں استحکام نوٹ کیا گیا ہے گھروں کی قیمتوں میں سب سے ذیادہ اضافہ نارتھ سی میں نوٹ کیا گیا ہے جو کہ 5۔1 فیصد ہے اور سب سے ذیادہ کمی اینکانگ میں نوٹ کی گئی ہے جو کہ 3۔0 فیصد ہے دالخلافہ بیجنگ میں گھروں کی قیمتوں میں 1۔0 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے سالانہ بنیادوں پر نئے گھروں کی قیمتوں میں چائنہ کے تمام 70 شہروں میں اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback