empty
 
 

20.08.201723:56:00UTC+00نیوزی لینڈ میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ اخراجات میں مزید اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے

جولائی میں مسلسل چوتھے ماہ میں نیوزی لینڈ میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ اخراجات میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے یہ رپورٹ پیر کے روز نیوزی لینڈ کے ریزرو بنک کی جانب سے جاری کی گئی ماہانہ بنیادوں پر ماہ جولائی میں کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ اخراجات میں 9۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جون کی سطح 2۔0 فیصد سے خاصا ذیادہ ہے مقامی طور پر ادا کئے گئے بلوں میں 1۔1 فیصد کے اضآفہ سے ان کا حجم 04۔3 بلین ڈالرز نوٹ کیا گیا ہے جب کہ سمندر پار ادا کئے گئے بلوں میں 6۔1 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے سالانہ بنیادوں پر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے اخراجات میں جولائی میں 2۔7 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ جون کی سطح 3۔8 فیصد کے مقابلہ میں ہے یہ رپورٹ یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ کریڈٹ کارڈ کا میزانیہ جولائی میں 4۔0 فیصد کی مستحکم سطح تک اوپر گیا ہے سالانہ بنیادوں پر کریڈٹ کارڈ کے میزانیہ میں قدرے سست رفتار اضآفہ جولائی میں 6۔4 فیصد تک کا نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اس سے گزشتہ ماہ میں 7۔4 فیصد نوٹ کیا گیا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback