empty
 
 

21.08.201702:41:00UTC+00 ایسٹونیا کی پی پی آئی انفالیشن میں جولائی میں اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے

جولائی کے ماہ میں ایسٹونیا کی پرڈیوسر پرائس میں ایک تیز رفتار اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - یہ رپورٹ پیر کے روز ایسٹونیا کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ہے جولائی میں سالانہ بنیادوں پر پروڈیوسر پرائس انڈیکس میں 1۔4 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جب کہ اس سے قبل جون میں 3۔3 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا یوٹیلیٹی سیکٹر کے لئے پرائس انڈیکس میں جولائی کے مقابلہ میں سب سے ذیادہ 3۔8 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جس سے پہلے کان کنی اور دھاتوں کی دریافت کی صنعتوں میں 4۔5 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا ماہانہ بنیادوں پر جولائی میں پروڈیوسر پرائس میں 4۔0 فیصد کا آضافہ نوٹ کیا گیا ہے رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جولائی میں ایک سال قبل کے مقابلہ میں درآمدی قیمتوں میں 3۔3 فیصد کا آضافہ دیکھا گیا ہے جب اس کا موازنہ گزشتہ ماہ ہونے والی 4۔0 فیصد کی تنزلی سے ہے برآمدی قیمتوں میں جولائی میں 8۔4 فیصد کا اضافہ سالانہ بنیادوں پر نوٹ کیا گیا ہے جب سے اس سے گزشتہ ماہ میں اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback