empty
 
 

12.09.201701:15:00UTC+00سوئس فرانک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں نیچے ایا ہے

ایشیائی سیشن میں منگل کے روز سوئس فرانک اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں تنزلی کا شکار ہوا ہے پاونڈ کے مقابلہ میں فرانک 4 ہفتوں کے کم ترین لیول 2607۔1 تک نیچے ایا ہے جو کہ کل 2585۔1 کے لیول پر بند ہوا تھا یورو اور امریکی ڈالر کے مقابلہ میں فرانک 5 روز کے کم ترین لیول 1439۔1 اور 9573۔0 کے لیولز تک نیچے ایا ہے جو کہ کل بلترتیب 1426۔1 اور 9561۔1 کے لیولز پر بند ہوا تھا ین کے مقابلہ میں فرانک 27۔114 کے لیول تک نیچے ایا ہے جو کہ کل 38۔114 کے لیول پر بند ہوا تھا اگر فرانک میں تنزلی کا عمل جاری رہتا ہے تو یہ ممکنہ طور پر پاونڈ کے مقابلہ میں 27۔1 ، یورو کے مقابلہ میں 15۔1 ، گرین بیک کے مقابلہ میں 97۔0 اور ین کے مقابلہ میں 00۔112 کے لیول پر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback