empty
 
 

30.10.201708:35:00UTC+00پرتگال کےبے روزگاری ریٹ میں مزید کمی نوٹ کی گئی ہے

ستمبر کے مہینہ میں پرتگال کے بے روزگاری ریٹ میں مزید کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ کئی ماہ سے دیکھی جانے والی کمی کا تسلسل ہے - یہ رپورٹ پیر کے روز پرتگال کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی گئی بے روزگاری ریٹ میں اگست میں 6۔8 فیصد تک کی تنزلی نوٹ کی گئی ہے جو اگست میں 8۔8 فیصد نوٹ کی گئی تھی جس کہ نومبر 2008 کے بعد کی کم ترین سطح ہے کہ جب یہ 9۔8 فیصد نوٹ کی گئی تھی یوتھ بے روزگاری ریٹ میں جو کہ 15 تا 24 سال کے نوجوانوں کے عمر کے افراد پر مشتمعل ہے میں 8۔24 سے 7۔25 تک کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے بے روزگار افراد کی تعداد میں 442000 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ ماہ 451700 رہی تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback