empty
 
 

30.11.201708:35:00UTC+00امریکی ہفتہ وار بے روزگاری کلیمز 238000 کی سطح تک نیچے ائے ہیں

جمعرات کے روز لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ 25 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں پہلی مرتبہ داخل کئے جانے والے بے روزگاری کلیمز میں قدرے کمی نوٹ کی گی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی بے روزگاری کے کلیمز میں 238000 کی سطح تک کمی دیکھی گئی ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کی تبدیل سدہ سطح 240000 کے مقابلہ میں ہے معیشت دانوں کو بے روزگاری کلیمز میں 240000 کی سطح تک اضافہ کی توقع تھی جو کہ گزشتہ ہفتہ کی اصل رپورٹ ہونے والی سطح 239000 کے مقابلہ میں تھی

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback