empty
 
 

09.07.201802:24:00UTC+00مئی کے ماہ میں جرمن ایکسپورٹس میں بہتری نوٹ کی گئی ہے

پیر کے روز ڈسٹاٹس کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماہ مئی کی جرمن کی ایکسپورٹس میں اضافہ اور اپریل کے ماہ میں امپورٹس میں کمی نوٹ کی گئی ہے . مئی میں ماہانہ بنیادوں پر ایکسپورٹس میں 8۔1 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اپریل میں 3۔0 فیصد کمی کے بعد کی صورتحال ہے - شپمنٹس میں صرف 7۔0 فیصد اضافہ کی توقع تھی - جب کہ امپورٹس میں سست روی کے ساتھ 7۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ گزشتہ ماہ 6۔2 فیصد اوپر گئیں تھیں - معیشت دانوں کو اس میں 5۔0 فیصد کمی کی توقع تھی بطور نتیجہ ٹریڈ سرپلس 3۔20 بلین یورو تک اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اپریل میں 19 بلین رہا تھا سالانہ بنیادوں پر ایکسپورٹس میں 3۔1 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی تھی جو کہ گزشتہ ماہ کے 3۔9 فیصد اضآفہ کے بر خلاف صورتحال ہے - اسی دوران امپورٹس میں 8۔0 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ اپریل 6۔8 فیصد نوٹ کیا گیا تھا غیر حتمی ٹریڈ سرپلس میں 7۔19 بلین یورو تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ ایک ماہ قبل 1۔20 بلین یورو نوٹ کی گئی ہے - متوقع سطح 2۔20 بلین یورو کی تھی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ سرپلس میں 6۔12 بلین یورو تک کی کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ گزشتہ سال اسی دورانیہ میں 2۔15 بلین یورو رہا تھا

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback