empty
 
 

24.10.201808:47:00UTC+00امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر گیا ہے

بدھ کے روز یورپی سیشن میں امریکی ڈالر اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں اوپر کی جانب کی گیا ہے گرین بیک نے فرانک کے مقابلہ میں 9989۔0 کا لیول حاصل کیا ہے جو کہ 20 جولائی کے بعد کی بہترین سطح ہے اس سے پہلے یہ صبح 03:00 ای ٹی پر 9942۔0 کے کم ترین لیول پر موجود تھا پاونڈ کے مقابلہ میں یہ 2888۔1 کے لیول تک بہتر ہوا ہے اور یورو کے مقابلہ میں 2 ماہ سے ذائد کی بلند ترین سطح 1379۔1 تک اوپر گیا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 2990۔1 اور 1477۔1 کے کم ترین لیول پر موجود تھا ین کے مقابلہ میں اور کیوی کے مقابلہ میں گرین بیک بلترتیب 74۔112 اور 6537۔0 کے لیولز تک بہتر ہوا ہے جو کہ پہلے بلترتیب 32۔112 اور 6567۔0 کے کم ترین لیول پر موجود تھا گرین بیک کی اگلی ممکنہ ریزستنس فرانک کے مقابلہ میں 01۔1 ، پاونڈ کے مقابلہ میں 27۔1 ، یورو کے مقابلہ میں 12۔1 ، ین کے مقابلہ میں 00۔114 اور کیوی کے مقابلہ میں 64۔0 پر ہو سکتی ہے

  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback