empty
 
 
19.12.2017 07:12 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 دسمبر 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف دباو کا شکار ہے - پئیر 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کررہی ہے اور تنزلی کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس آئی انڈیکس بئیرش ہےاور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے

اس سے قبل کے دو سیشنز میں امریکی ڈآلر نے اپنا کچھ اضافہ کا عمل کم کیا ہے کیونکہ سرمایہ کاروں نے ٹیکس ریفارم بل سے قبل کچھ نفع حاصل کیا ہے

لہذا جب تک 9885۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید تنزلی 9835۔0 اور حتی کہ 9815۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 9885۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 9835۔0

ریزسٹنس لیولز

0.9905, 0.9935،0.9975

سپورٹ لیولز

0.9835, 0.9815،0.9795

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback