empty
 
 
05.02.2018 09:44 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 فروری 2018

This image is no longer relevant

گزشتہ تجزیہ میں بیان کئے گئے ہمارے تمام اہداف حاصل ہوئے ہیں - پئیر کا ابھی بھی بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 47۔110 کے لیول سے شروع ہونے والے کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے جو کہ گزشتہ جمعہ یعنی فروری کی 2 کو حاصل ہوا تھا - فی الوقت اس نے 20 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی موو کی ہے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج پر سپورٹ حاصل کرنے کی کوشش میں ہے - آر ایس ائی انڈیکس نے 50 کا نیوٹرل لیول کھو لیا ہے اور کنسولیڈیشن کے مرحلہ کے تسلسل کا اشارہ کررہا ہے - اس صورتحال میں اگر پئیر کنسولیڈیشن کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اضافہ کا رجحان بڑھاتا ہے تو اس کا 45۔110 کے لیول {جمعہ کا بلند ترین} تک واپس آنا متوقع ہے اور اس کے بعد یہ 75۔110 کے لیول تک جائے گا

لہذا جب تک 20۔109 کا لیول قآئم ہے تب تک مزید اضافہ 10۔110اور 35۔110 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 75۔109 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 50۔109 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی :

خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 75۔109 ، ٹیک پرافٹ لیول 45۔110

ریزسٹنس لیولز

110.45, 110.75, 111.00

سپورٹ لیولز

109.50, 109.20, 108.75.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback