empty
 
 
08.03.2018 11:01 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 مارچ 2018

This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے پئیر نے واپسی کی ہے اور 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے - مزید یہ کہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان گولڈن کراس کی شناخت ہوئی ہے آر ایس ائی انڈیکس کو اوپر جاتی ٹرینڈ لائن کی سپورٹ حاصل ہے

لہذا جب تک 70۔146 کا لیول قائم ہے تب تک مزید اضآفہ 148 اور 50۔148 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 50۔146 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 45۔147 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی

خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 70۔146 ، ٹیک پرافٹ لیول 00۔148

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

148.00, 148.50, 149.10

سپورٹ لیولز

146.20, 145.95,144.00

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback