empty
 
 
23.03.2018 02:21 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 23 مارچ 2018

This image is no longer relevant

بِٹ کوائن نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 8268 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - اس سال مارچ کی 16 سے مارچ کی 20 تک سٹوڈنٹ لون رپورٹ اور پول فش کی جانب سے کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے 1000 طالب علم اس تمام صورتحال میں ملوث ہیں جس میں ایک سوال پوچھا گیا تھا : کیا آپ نے سٹوڈنٹ لون کو کرپٹو کرنسی جیساء کہ بِٹ کوائن میں سرمایہ کاری کے لئے کبھی استعمال کیا ہے ؟ جب کہ نتیجہ حیرت انگریز تھا حتی کہ یہ پول کرنے والوں کے لئے بھی - ٹیکنیکل صورتحال بئیرش معلوم ہوتی ہے

تجارتی تجاویز

ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے ڈوجی سٹار کینڈل کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جائیں - نیچے کی جانب کا ہدف 7564 پر ہے

سپورٹ / ریزسٹنس

$8.691 – انٹرا ڈے ریزسٹنس

$8.268– انٹرا ڈے سپورٹ

$7.564 – متوقع ہدف

انسٹا فاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی تجارت ابھی شروع کریں اور میٹا ٹریڈر 4 کے ساتھ ڈیل کھولیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback