empty
 
 
09.05.2018 09:23 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 مئی 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جیساء کہ اس کی توقع تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7108۔0 اور 7031۔0 کے لیولز سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر ڈیلی چارٹ میں 7031۔0 کے لیول سے 6955۔0 تک تنزلی کی موو کی تھی - لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 7031۔0 اور 6858۔0 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے قائم رہے گی کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 6955۔0 اور 6858۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گی - مجموعی انداز میں جب تک قیمت 6955۔0 کے لیول سے نیچے تب تک ہم بئیرش صورتحال کی ہی حمایت میں ہیں - مزید یہ کہ اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6935۔0 کے لیول پر موجود باٹم کا بریک آوٹ کرلیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6858۔0 کے لیول {ڈیلی سپورٹ1} تک جائے گی - لہذا قیمت بئیرش رجحان میں آئے گی تاکہ یہ مزید نیچے 6780۔0 کے مضبوط سپورٹ لیول تک جا سکے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے - 6780۔0 کا لیول ڈبل باٹم لیول بنائے گا - جب کہ اس کے برعکس اگر قیمت 7108۔0 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے اوپر بند ہوتی ہے تو سٹاپ لاس لیول 7108۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback