empty
 
 
16.05.2018 11:52 AM
ڈاو جونز کے لئے تجارتی منصوبہ عمل برائے 16 مئی 2018

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل صورتحال

ایک بڑی تصویر یعنی واضح صورتحال کو پیش کرنے کے لئے یہاں ڈیلی چارٹ ظآہر کیا جارہا ہے - فی الوقت ڈآو جونز واضح انداز میں 23300 اور 25000 کے لیولز کے درمیان کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور قوی امکان یہ ہے کہ آخر کار یہ 23000 کے لیول سے نیچے کی بریک کرے گا یعنی اس لیول کو توڑ لے گا - گذرے ہوئے کل سے ایک روز قبل ڈاو نے 25000 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی تھی اور تب سے یہ تیزی سے نیچے آیا ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ انڈیکس نے ایک ایوننگ سٹات بئیرش انداز بھی بنایا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ اشارہ کررہا ہے کہ ممکنہ طور ایک اور بامقصد لوئیر ٹاپ پہلے سے ہی بن گیا ہے - ویوو کی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو ذیلی 26700 سے پہلی تنزلی 23000 کے لیول تک ایک واضح امپلس ہے {5 ویووز} لہذا اس کو ویوو 1 برائے اے کا نام دیا گیا ہے -اس کے بعد 25750 کے لیول تک بننے والی ریلی کو ویوو 2 یا بی کہا جائے گا یا اس کو ویوو 2 یا بی کے اندر مزید پیچیدہ / کمپلیکس ویوو کہا جائے گا - دوںوں صورتوں میں ڈاو جونز ویوو 3 یا سی کو بناتا نظر آتا ہے جیساء کہ اس کا متوقع نام ہے - ریلی کی صورت یعنی قیمت کے اوپر جانے پر سیل کی حکمت فی الوقت قابل ترجیح ہے

تجارتی منصوبہ عمل

ابھی سیل کی پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس لیول 25750 سے اوپر اور اہداف 20000 / 21000 پر ہیں

فنڈامینٹل صورتحال

آج 08:00 صبح ای ایس ٹی پر فرنکفرٹ میں ہونے والے ای سی بی کے صدر ڈراگہی کی تقریر پر نظر رکھیں

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback