empty
 
 
23.05.2018 12:01 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مئی 2018

ہم نے متنبہ کیا تھا کہ اگر 80۔110 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یو ایس ڈی / جے پی وائے کمزور ہوجائے گا - ہم نے یہ بھی تنبیہ کی تھی کہ بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے موجود تھے اور بُلز کو ابھی محتاط رہنا چاھیے - یو ایس ڈی / جے پی وائے نے مضبوط واپسی کی ہے اور اس نے 110 کے اہم سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے

This image is no longer relevant

سرخ لکیر - قلیل مدتی سپورٹ

نیلی لکیر - درمیانی مدتی سپورٹ

یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر نے دوںوں سپورٹ ٹرینڈ لائنز سے نیچے کی بریک کی ہے - قیمت ابھی اچہی موکو کلاوڈ کو ٹیسٹ کررہی ہے - سپورٹ 55۔109 کے لیول پر ہے اس لیول سے نیچے کی بریک بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہوگی اور ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے کم از کم 108 - 50۔107 کے لیول تک نیچے جائے گا - میں یو ایس ڈی / جے پی وائے میں بئیرش ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback