empty
 
 
12.06.2018 07:03 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جون 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

قیمت ابھی بھی 7566۔0 اور 7613۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا بُلش رجحان 7509۔0 اور 7566۔0 کے سپورٹ لیولز سے بنا تھا - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ جو اشارے کررہا ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی حامل مارکیٹ میں ہیں - لہذا قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے ، فوری سپورٹ 7566۔0 کے لیول پر ہے جو کہ گولڈن ریشیو 2۔38 فیصد ہے ۰ اسی طرح پہلی سپورٹ 7566۔0 کے لیول پر ہے - لہذا مارکیٹ 7566۔0 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 7566۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 7661۔0 کا لیول ہوگا - مزید یہ کہ اگر قیمت 7661۔0 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو مزید اوپر 7814۔0 کے لیول پر موجود ڈبل ٹاپ تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور اس کو 7460۔0 کے لیول پر موجود دوسری سپورٹ سے نیچے ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback