empty
 
 
13.06.2018 01:47 PM
تجارتی منصوبہ برائے 13/06/2018

مالیاتی مارکیٹ آج پرسکون رہا کیوںکہ عالمی سرمایہ کاروں کو ایف او ایم سی اجلاس کے اختتام کا انتظارہے. مارکیٹ نے کل کےاعلان کے بعد یو ایس ڈی کی طاقت کو برقرار رکھا ہے اور فیڈ ہر میٹنگ میں کانفرنس متعارف کرانے پر غور کر رہا ہے اس طرح بڑھوتری کے فیصلوں میں ایک دوسرے کوخوب آزادی فراہم کررہے ہیں .رات میں یورو /یوایس ڈی پئر 1.1750 کے لیول پر مستحکم ہوا اور یو ایس ڈی/جے پی وائے 110.60 کے لیول تک پہنچ گیا جے پی وائے کے علاوہ، بڑےپئر گروپ میں ٪0.15 سے زیادہ تبدیلی نہیں ہوئی .

ایشیا کے اسٹاک مارکیٹ نے محتاط تجارت کی پیروی کی، وال سٹریٹ کے آب و ہوا کو برقرار رکھتے ہوئے (ایس پی500 -٪0.01 پر بند ہوا ، لیکن نصدق ٪0.6+. جاپانی نیکی نے %0.5حاصل کیا جبکہ چین کے شنگھائی کمپوزٹ میں ٪ 0.5کا نقصان ہوا.ایف او ایم سی کا فیصلہ ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کی مانگ کو متاثر کر سکتا ہے اور اس کے علاوہ، عالمی تجارت کے بارے میں خدشات ختم نہیں ہوئےہیں.

ڈبلیو ٹی ٹی آئی خام تیل رات میں 65.50تک گرگیا جب اے پی آئی کی رپورٹ نے گزشتہ ہفتے امریکہ میں خام تیل کی فہرست میں 0.73 ملین بیرل کی کمی کی نشاندہی کی تھی جوکہ موجودہ ڈی او ای کی رپورٹ کے1.1 ملین کی توقع سے کم ہے.اس کے علاوہ، رپورٹ نے گیسولین کی فہرست میں 2.3 ملین بیرل کا اضافہ ظاہر کیا، جو متوقع 0.9 ملین بیرل سے کہیں زیادہ ہے.آج صبح ڈبلیو ٹی آئی 66.00 کے لیول کو دوبارہ تعمیر کرنے اورٹیسٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے.

بدھ13 جون کو، دن کی اہم تقریب، یقینا ، ایف او ایم سی کےسود کی شرح کا فیصلہ اور امریکی سیشن کے اختتام پر پریس کانفرنس ہیں. تاہم، مارکیٹ کے شرکاء کو سویٹزرلینڈ کے پروڈیوسر اور درآمدات کی قیمت کے اعداد و شمار برطانیہ کے صارفین کی قیمت انڈیکس کا اعدادوشمار اور یوروزون سے صنعتی پیداوار اور روزگار کی تبدیلی کے اعداد و شمار اور امریکہ سے دوپہر کے پی پی آئی کے اعداد و شمار پر نظر رکھناہے

اے یو ڈی/یوایس ڈی تجزیہ برائے 13/06/2018

رات کے دوران، تاجران آسٹریلیا کی مالیاتی پالیسی کے متعلق آر بی اے کے صدر کے خطاب کو سن رہے تھے. انھوں نے کہا کہ ابھی کے لئے، مالیاتی پالیسی کو ایڈجسٹ کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، تاکہ ہم شرح میں اضافہ کے بارے میں بات کرسکیں، ہمیں اب بھی کچھ وقت کی ضرورت ہے.اگر اقتصادی ترقی مستحکم رہی تو، مرکزی بینک کا اگلا اقدام پالیسی کو مضبوط کرنا ہوگا.

پہلی سہ ماہی کے نتائج توقع سے تھوڑا مضبوط تھے اس کے باوجود، دو سالوں میں لیبرمارکیٹ پیداو ار میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے خاص طور پر کھپت کی ترقی کے لئے لوئی گھریلو مالیات میں زیادہ وزن پر زور دیتی ہے کم تنخواہ کی ترقی کا مطلب ہے کہ افراط زر میں اضافہ نہیں ہورہا ہے. بینک آف آسٹریلیا تنخواہوں کی بہتری سے سب سے ذیادہ خوش ہوگا کیونکہ تب ہی باقی انڈیکیٹر مطلوبہ سمت میں منتقل ہوں گے

اب ایچ 4 ٹائم فریم میں اے یو ڈی/یو ایس ڈی کے تکنیکی تصویر پر نظر ڈالتے ہیں. 0.7659 کےلیول پر ٪61 فیبو کے اوپربریک آوٹ کرنے میں ناکام ہونے کے بعد قیمت 0.7560 کےلیول پر پہنچ گئی اور پھر واپس آگئی رات کے اعداد و شمار نے اے یو ڈی کو تھوڑا ساگھٹا دیا اور 0.7560 کے لیول کی دوبارہ جانچ کی جا رہی ہے. نیچے کی طرف مزید حرکت کے معاملہ میں ، اگلا ٹیکنیکل سپورٹ 0.7513 کے سطح پر ہوگا اور یہ سپورٹ متوازی چینل لائن کے نچلے حد کے ساتھ اضافی طور پرمضبوط ہے. اگر وہ اس لیول سے بھی نیچے بریک کرنا چاہتے ہیں توبیئروں کو مضبوطی سے دھکا دینا ہوگا

کمزور مومنٹم ابھی نیچے کے بیاس کی حمایت کررہا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback