empty
 
 
05.07.2018 01:45 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 جولائی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

پیوٹ : 1615۔1

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1615۔1 کے لیول سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 1650۔1 کے لیول پر ٹاپ کرنے کے لئے اوپر گیا تھا - آج پہلا ریزسٹنس لیول 1676۔1 کے لیول پر ہے جس کے بعد یہ 1696۔1 کے لیول تک جائے گا ۰ جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا پرائس لیول 1614۔1 پر ہے {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 1615۔1 اور 1696۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 81 پپس رینج کی توقع ہے مزید یہ کہ اگر قیمت 1675۔1 کے لیول پر موجود پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو ڈبل ٹاپ 1721۔1 تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کر سکے - لہذا 1614۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 1675۔1 کا لیول ہو گا تا کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید اوپر 1696۔1 کے لیول تک جا سکے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا ضروری ہے کہ 1721۔1 کا لیول حصول نفع کا ایک عمدہ لیول ہو گا کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ لیول بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی 1610۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی / کمی 1530۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہو گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback