empty
 
 
12.07.2018 10:38 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے جولائی 2018


سونے کی قیمت واپسی اپنے 2018 کے کم ترین لیول تک گئی ہے جو کہ طویل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن پر ہے - سونے کی قیمت اوور سولڈ ہے - قیمت ایک اہم سپورٹ ایریا میں ہے جو کہ 60 ڈالر کی ریلی کی توجیح پیش کررہی ہے - سونا قلیل مدتی بئیرش رجحان میں ہے - جی ہاں 1200 کے لیول تک کمی ہوسکتی ہے کہ لیکن ایک بڑی موو اوپر کی جانب کی ہی ہوگی

This image is no longer relevant


سبز لکیر - طویل مدتی سپورٹ
سرخ لکیر - طویل مدتی ریزسٹنس
مجنڈا لکیریں - بئیرش چینل

سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر ہے - ماضی میں قیمت نے ایک جارحانہ اضافہ کی موو بنائی تھی کہ جب سٹاک ایسٹک بہت ہی نیچے تھا - سٹاک ایسٹک کی جانب سے اضافہ کی تبدیلی ایک بُلش اشارہ سونے کے لئے ہوگا - سونے کی قیمت ابھی خاصی کم ہے اور میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے بُلش ہوں - مجھے یہ یقین ہے کہ یہ پرائس لیولز بُلز کے لئے ایک تحفہ ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback