empty
 
 
17.07.2018 11:07 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جولائی 2018


سونے کی قیمت سال 2018 کے کم ترین لیول کے قریب موجود ہے - رجحان بئیرش ہے اور بُلش تبدیلی کا ابھی تک کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - سونا حالیہ لیولز پر اوور سولڈ ہے لہذا ہمارا توجہ بئیرش ڈیلز کی بجائے بُلش ڈیلز پر ہونی چاھیے

This image is no longer relevant

سبز مستطیل - سپورٹ لیولز

سرخ مستطیل - ریزسٹنس لیولز

نیلی لیکریں - پچ فورک چینل

سرخ لکیر - قلیل مدتی ریزسٹنس


قلیل مدتی ریزسٹنس 45۔1244 ڈالر پر موجود ہے - اس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی توجیح پیش کرے گی کہ قیمت 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 1247 ڈالر تک جا سکے - فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے اوپر کی بریک قیمت کو پچ فورک کی باونڈری اور 8۔61 فیصد ریٹریسمنٹ لیول 1254 ڈالر تک جائے گی - قلیل مدتی اور درمیانی مدت کا رجحان صرف اس لیول سے اوپر کی بریک پر ہی تبدیل ہو گا - سپورٹ 1235 اور 1231 ڈالر کی سطح پر موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback