empty
 
 
25.07.2018 09:41 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جولائی 2018



یورو / یو ایس ڈی کی قیمت تکونی کنسولیڈیشن انداز میں رُکی ہوئی ہے - قیمت نے 1730۔1 - 1760۔1 کے ریزسٹنس ایریا تک کئی مرتبہ سفر کیا ہے لیکن واپس ہوئی ہے - جب کہ دوسری طرف قیمت نے ہائیر لوو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

This image is no longer relevant

کالی لکیریں - تکونی انداز

سرخ لکیر - آر ایس ائی سپورٹ

سرخ عمودی لکیر - تکون کے اہداف

نیلی لکیر - طویل مدتی ریزسٹنس

یورو / یو ایس ڈی کی ریزسٹنس 1730۔1 - 1760۔1 کے لیولز پر ہے - اس ایریا سے اوپر کی ہفتہ وار کلوزنگ سے تکون کا بریک آوٹ عمل میں آئے گا جس کا ہدف 2050۔1 - 2110۔1 کے لیولز ہیں - طویل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن اس لیول سے خاصی قریب ہے - اگر تکون 16۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتی ہے اور ہفتہ کا اختتام اس لیول سے نیچے کرتی ہے تو ہمیں اگست کے ماہ میں قیمت کا 1250۔ 1 کے لیول تک جانا متوقع ہے

تاجران کو انتظا کرنا چاھیے کہ ایک مصدقہ اور تکون کے انداز کا واضح بریک آوٹ مل سکے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback