empty
 
 
12.09.2018 02:53 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 ستمبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6580۔0 کے لیول سے نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 6580۔0 کے لیول نیچے آیا تھا کہ یہ 6498۔0 کے لیول پر باٹم کر سکے - لیکن اس نے 6498۔0 کے لیول پر موجود باٹم سے واپسی کی تھی اور 6520۔0 کے لیول پر کلوز ہوا تھا - آج پہلا سپورٹ لیول 6452۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بئیرش چینل میں تجارت کر رہی ہے مزید یہ کہ قیمت 6580۔0 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس سے نیچے ہے جو کہ 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت اس لیول سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ تنزلی کی موو کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں ۰ بطور نتیجہ اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6452۔0 کے لیول پر موجود پہلا سپورٹ توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6406۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے - اسی طرح مارکیٹ بئیرش رجحان کے اشارے دے گی لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 6539۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6452۔0 اور 6406۔0 پر موجود ہو گا ۰ بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ 6580۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback