empty
 
 
13.09.2018 11:47 AM
2018 جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 13 ستمبر


جی بی پی / یو ایس ڈی کی حالیہ بئیرش موو نے 5 ستمبر سے کمزوری کے اشارے دئیے ہیں کہ جب 2800۔1 کے لیول کے گرد ایسنڈنگ باٹم عمل میں ایا تھا

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر فی الوقت ظاہر کی گئی تنزلی کی ٹرینڈ لآئن کو ٹیسٹ کررہا ہے جو کہ پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیولز کے گرد عمل میں آئی تھی

یہ کہ 3025۔1 - 3090۔1 کا پرائس زون 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے جہاں واضح بئیرش منسوخی کی توقع کی جانی چاھیے

جب تک 3020۔1 کے لیول {50 فیصد فیبو لیول} سے نیچے بئیرش منسوخی کے اشارے ملتے ہیں تب تک قلیل مدتی رجحان 2840۔1 - 2780۔1 کے لیولز تک جانے کے لئے بئیرش ہی رہے گا

جب کہ دوسری طرف 3090۔1 کے لیول کا کامیاب بریک آوٹ حالیہ بئیرش موو کو محدود کرے گا اور مزید بلش موو 3200۔1 ، 3250۔1 اور 3315۔1 کے لیولز تک بنائے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback