empty
 
 
26.09.2018 06:05 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 26 ستمبر 2018

This image is no longer relevant


ستمبر کی 13 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی 3025۔1 - 3090۔1 کے گرد بننے والی تنزلی کی ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کر رہا تھا - تب سے ابتک پئیر ایک کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے

یہ پرائس زون {3025۔1 - 3090۔1} 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز بھی ہیں - فی الوقت یہ پرائس زون ایک ڈیمانڈ زون میں تبدیل ہوا ہے جو کہ بُلش پرائس ایکشن کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے

بہرحال ایچ 4 چارٹ میں مارکیٹ ایچ 4 چارٹ کے بُلش چینل میں اضافہ کا رجحان قائم رکھنے میں نا کام رہی تھی - موجود چینل کی ریزیں حد {جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں 3190۔1} کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی واضح بُلش ڈیمانڈ بنانے میں ناکام رہی تھی

جب تک 3090۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ {ڈیمانڈ لیول 1} روزانہ کی بنیادوں پر قائم رہتا ہے تب تک مزید بُلش موو 3300۔1 اور 3390۔1 کے لیول {ریوسل انداز کے حتمی ہدف} تک متوقع ہے

جب کہ دوسری طرف 3190۔1 کا پرائس زون ابھی قلیل مدتی سپلائی لیو {ٹوٹے ہوئے بُلش چینل کی پشت} بنا رہا ہے جہاں کچھ بئیرش منسوخی بنی تھی جیساء کہ گزشتہ تجزیہ میں امید ظآہر کی گئی تھی

لہذا قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی 3190۔1 {سپلائی } اور 3090۔1 {ڈیمانڈ} زون کے درمیان رُکا ہوا ہے - کسی بھی سمت میں بریک آوٹ کی توقع ہونی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback