empty
 
 
17.10.2018 11:42 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2018


یورو / یو ایس ڈی کل کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرنے میں ناکام رہا تھا اور واپس ہوا تھا سونے کی قیمت 1.1550- 1.1535 کے قلیل مدتی سپورٹ لیول کی جانب پُل بیک کر رہی ہے اگلی اہم قلیل مدتی سپورٹ 1.15 کے لیول پر ہے - بُلش صورتحال کی تقویت کے لئے ہمیں ضرورت ہے کہ قیمت 1.1610 کے لیول سے اوپر کلوز ہو - 1.15 کے لیول کی بریک اور اس سے نیچے کی کلوزنگ ایک بئریش اشارہ ہوگی

This image is no longer relevant


سرخ مستطیل - ریزسٹنس ایریا

سبز مستطیل - قلیل مدتی سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی اپنی 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کو چینل کر رہا ہے - اور سابقہ ریزسٹنس کو چیلنج کر رہا ہے جو کہ ابھی سپورٹ لیول ہے - ابھی فی الوقت قیمت نے سپورت سے واپسی کی ہے جو کہ ایک اچھا اشارہ ہے - 28 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے نیچے کی بریک ممکنہ طور پر قیمت کو اگلے اہم فیبو لیول 61.8 فیصد تک بھیجے گی جو کہ 1.15 کے لیول پر ہے یہ طویل مدتی بُلش صورتحال کے لئے خاصا اہم ہے کہ قیمت 1.15 - 1.1480 کے لیول سے اوپر رہے - یقینی طور پر سرخ مستطیل ریزسٹنس سے اوپر کی بریک ایک عمدہ بُلش اشارہ ہو گا اور قیمت کو 1.18 کے اگلے بڑے لیول کی بریک کے لئے تیار کرے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback