empty
 
 
18.10.2018 10:38 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2018


یورو / یو ایس ڈی نے سپورٹ لیولز کو توڑا ہے اور ابھی اس کا 1.1430 کے لیولز سے نیچے آنے کا خطرہ بھی موجود ہے کہ اگر قیمت آج یا کل 1.15 کے لیول سے اوپر نہیں جاتی ہے - یورو / یو ایس ڈی بُلز مزید خسارہ کا سامنا کریں گے

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - پچ فورک

کالی لکیریں - فیبوناسی لیولز

یورو / یو ایس ڈی پئیر توقع کے مطابق 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول توڑنے کے بعد 61.8 فیصد لیول تک پہنچا ہے - قیمت نے 61.8 فیصد فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے کی قدرے موو بھی کی ہے - بُلز آج تبدیلی دیکھنا چاھیں گے اور یہ کہ قیمت 1.1430 کے لیول پر موجود پچ فورک کی زیریں حد سے نیچے نہ جائے یہ بُلز کے لئے قابل ترجیح صورتحال ہو گی - بُلز یہ چاھیں گے کہ قیمت اضافہ کرے اور حالیہ لیول سے جتنا جلد ممکن ہو سکے اوپر کی جانب جا ئے - بصورت دیگر بئیرز واپس مضبوط ہوں گے اور قیمت 1.13 اور نیچے کی جانب بھیجیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback