empty
 
 
30.10.2018 02:07 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 اکتوبر 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6542۔0 کے لیول سے 6503۔0 کے لیول تک تنزلی کی ہے - قیمت ابھی 6539۔0 کے لیول پر موجود ہے - ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی ریزسٹنس 6542۔0 اور 6574۔0 کے لیولز پر ہے یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اتار چڑھاو ذیادہ ہے لہذا یہ آنے والے گھنٹوں میں 6542۔0 اور 6478۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - مزید یہ کہ 6542۔0 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا امکان ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - 6542۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنانے کے لئے اس لیول سے نیچے سیل کریں جس کا پہلا ہدف 6503۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ کل کا باٹم ٹیسٹ کر سکے - مزید یہ کہ اگر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6503۔0 کے لیول پر باٹم کو توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6478۔0 کے لیول تک نیچے جائے گی تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے - اس کے ساتھ ساتھ یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 3 ابھی 6439۔0 کے لیول پر ہے جو کہ اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback