empty
 
 
02.11.2018 12:13 PM
یورور / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 02 نومبر 2018

This image is no longer relevant


توقع کے مطابق 64۔126 کے لیول سے تصحیحی ریلی بن رہی ہے - ہم نے 64۔126 سے 54۔128 کے لیول تک ویوو ریلی دیکھی تھی اور ویوو بی نیچے کی جانب 59۔127 کے لیول تک بنی تھی اور ویوو سی اوپر کی جانب 20۔130 کے لیول تک اور ممکنہ طور پر 64۔130 کے لیول تک ابھی بن سکتی ہے

سپورٹ ابھی 54۔128 کے لیول پر ملی پے اور یہ متوقع طور پر تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تا کہ 20۔130 کے لیول تک اوپر کی جانب ریلی بن سکے - صرف 34۔128 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کمزوری کا اشارہ ہو گی اور ممکنہ طور پر ویوو سی اور بی اس سے مکمل ہوگی

آر 3: 130.20

آر 2: 129.75

آر 1: 129.22

پیوٹ : 128.85

ایس 1: 128.54

ایس 2: 128.34

ایس 3: 128.11

تجارتی تجاویز

ہم یورو میں 75۔127 کے لیول سے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں اور اپنا سٹاپ لاس لیول 25۔128 کے لیول تک اوپر کریں گے - اپنا آدھا نفع 10۔130 کے لیول پر لیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback