empty
 
 
08.11.2018 12:21 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 08 نومبر 2018

This image is no longer relevant


تجارتی تجاویز

ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے بی ٹی سی کے کل کا ہدف 6400 حاصل کیا ہے - بہرحال میں نے 6427 کے ریزسٹنس اور 6400 کے سپورٹ لیولز کے درمیان 7 آوور بیلنس نوٹ کیا ہے جو کہ مبہم صورتحال کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے 6400 کے لیول پر تنزلی کی تصحیح { اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو 6427 کے لویل {ریزسٹنس} کا بریک آوٹ ملتا ہے اوپر کی جانب کا ہدف 6506 کے لیول پر ہے - بہرحال اگر آپ کو 6400 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ملے تو اس سے 6335 کے لیول تک تنزلی ہو سکتی ہے

سپورٹ / ریزسٹنس

$6.427 – انٹرا ڈے ریزسٹنس

$6.400– انٹرا ڈے سپورٹ

$6.506 – متوقع ہدف

انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے کمائی کا اغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback