empty
 
 
28.11.2018 03:42 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 27 نومبر 2018

This image is no longer relevant


ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے

ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ڈیلی موومنٹ چینل میں حالیہ بئیرش موو قائم ہے

نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیول کے گرد حالیہ بُلش بہتری بنائی تھی جہاں چینل کی لوئیر لمٹ کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون بھی پئیر کو حاصل ہوا تھا

ایک تیز رفتار بُلش موو 1420۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم ڈیمانڈ زون اور اس کے ساتھ ساتھ سابقہ ویوو ہائی 1420۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے

یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت مزید اوپر 1520۔1 کے لیول تک جا سکے - بہرحال مارکیٹ نے واضح بئیرش منسوخی ظاہر کی ہے - شوٹنگ سٹار ہفتہ وار کینڈل سٹک

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1420۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش دباو میں ہے - پئیر کو 1170۔1 کے لیول پر اگلا ڈیمانڈ لیول ملے گا جہاں موجود چینل کی زیریں حد کم و بیش موجود ہے

ایک تیز رفتار تنزلی 1270۔1 کے لیول تک متوقع ہے اور ممکنہ طور پر 11701۔1 - 1150۔1 کا پرائس زون جلد حاصل ہو جائے گا کہ اگر چھوٹے ٹائم فریمز میں 1270۔1 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ مل جاتا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback