empty
 
 
14.12.2018 03:23 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 دسمبر 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1338۔1 کے لیول سے 1265۔1 کے لیول تک نیچے آیا ہے ابھی قیمت 1330۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس 1338۔1 اور 1390۔1 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ 1390۔1 / 1338۔1 کا پرائس ایریا ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کرے گا اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی معلوم نہیں ہوتی ہے قیمت ابھی بھی 100 ای ایم اے سے نیچے ہے لہذا جب تک قیمت 100 ای ایم اے سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی - لہذا سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 1338۔1 اور 1253۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1338۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1253۔1 کے لیول تک آئے گی جو کہ اس کا پہلا ہدف ہے - یہ منفی مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی منفی زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے پئیر کا 1197۔1 کے لیول تک کم از کم آنا متوقع ہے تاکہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے - اس کے برعکس اگر 1338۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback