empty
 
 
24.12.2018 02:16 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 دسمبر 2018


یورو / یو ایس ڈی نے جمعہ کے روز ریزسٹنس سے اوپر کی بریک میں ایک اور ناکامی کا سامنا کیا تھا قیمت اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے واپس ہوئی تھی اور 14۔1 کے لیول سے نیچے 1350۔1 - 1370۔1 کے سپورٹ ایریا تک اس نے پُل بیک کیا تھا قیمت ایک تجارتی رینج میں موجود ہے

This image is no longer relevant

پیلی مستطیل - تجارتی رینج

سرخ لکیر - اہم ٹرینڈ لآئن ریزسٹنس

سبز لکیر - ٹرینڈ لآئن آر ایس ائی سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی ایک تجارتی رینج میں ہے یہ بہتر رہے گا کہ کوئی ٹریڈ کرنے سے قبل تجارتی رینج کے واضح بریک آوٹ پر نظر رکھیں بہرحال اہم بُلش ڈائیورجنس اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ قیمت ممکنہ طور پر اوپر کی جانب ہی جائے گی - اوپر کی جانب کی یہ موو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ سرخ ٹرینڈ لآئن ٹوٹ گئی ہے - اور جب تک آر ایس آئی کی سبز ٹرینڈ لائن سپورٹ نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتی تب تک میں بُلش ہی رہوں گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback