empty
 
 
28.12.2018 10:00 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 دسمبر 2018

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

یہاں پیش کیا گیا فی گھنٹہ والا چارٹ اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی تجارتی سیٹ آپ ظآہر کر رہا ہے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی 7047۔0 / 7050۔0 کے لیولز پر تجارت کر رہا ہے جب کہ کل اس نے 7020۔0 کے لیول کے قریب نیاء کم ترین لیول بنایا تھا مانیں یا نہ مانیں ڈائیورجنس کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے {یہاں ظاہر نہیں کیا گیا ہے} بُلز کو ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کرنی چاھیے جیساء کہ یہاں ظاہر کیا گیا ہے اس تجارتی نظام کی تصدیق تب ہوگی کہ جب ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک ہوگی اور جیساء کہ چارٹ میں ظآہر کیا گیا ہے فوری ریزسٹنس 7080۔0 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس کے بریک آوٹ کے بعد نیچے کی جانب پُل بیک کی توقع ہے جو کہ ریزسٹنس سے سپورٹ میں تبدیل ہوئی سپورٹ ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ پر ہوگا جو کہ لانگ پوزیشن لینے سے قبل ہوگا - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 7020۔0 کے لیول سے مزید نیچے جاتی ہے تو ہمیں لانگ پوزیشن لینے سے قبل بُلش تصدیقی انداز کے بننے کا انتظار کرنا ہوگا

تجارتی منصوبہ عمل

ابھی انتظآر کریں

خرید اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback